مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

لاہور(یواین پی) اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج (پیر)4 نومبرکو ہوگا۔مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کریں گے۔معاشی ماہرین کے مطابق اجلاس میں مارک اپ میں2 فیصد تک کمی کئے جانے کا فیصلہ متوقع ہے۔