شہید کانسٹیبل کے اہل خانہ کو گھر فراہم

لاہور (کرائم رپورٹر) آئی جی ڈاکٹر عثمان انور نے رحیم یار خان کے شہید کانسٹیبل اسحاق احمد کے اہل خانہ کو 1 کروڑ 35 لاکھ روپے مالیت کا گھر دے دیا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق شہید کے اہلخانہ کو ان کی پسند کے مطابق نجی ہائوسنگ سکیم میں گھر خرید کردیاگیا۔