ماڈل ٹائون ڈویژن کے تھانیدار بازی لے گئے

 3ایس ایچ اوز کو اعلیٰ افسروں کی طرف سے شاباش دی گئی 
لاہور(کرائم رپورٹر)ماڈل ٹائون ڈویژن میں کرائم فائٹر ایس ایچ او بازی لے گئے۔بتا یا گیا ہے کہ ایس ایچ او گلبرگ تیمور عباس، ایس ایچ او نصیر آباد محمد فرقان ایس ایچ او کا ہنہ فا روق اعظم اورایس ایچ او کوٹ لکھپت شیخ عمران انور کو بہترین کارکردگی دکھانے پر اعلی افسران کی طرف سے شاباش دی گئی۔ایس پی ما ڈل ٹائون اخلا ق اللہ تا ڑر نے ان کو تعر یفی سر ٹیفکیٹ اور نقد انعا م سے نو از ہیں