قتل یا خودکشی، گارڈ کی پراسرار ہلاکت

 سکیورٹی گارڈ یاسر کی ہلاکت سر پر گولی لگنے سے ہوئی،لاش کے پاس سے خودکشی کا تحریری نوٹ ملا، تحقیقات جاری 
لاہور(کرائم رپورٹر) مال کا 32سالہ سکیورٹی گارڈ دوران ڈیوٹی مردہ حالت میں پایا گیا بتایا گیا ہے کہ گرین ایگری مال کا 32سالہ سکیورٹی گارڈ یاسر دوران ڈیوٹی مردہ حالت میں پایا گیاذرائع پولیس کا کہنا تھا کہ سکیورٹی گارڈ یاسرکے سر پر گولی لگنے سے ہلاکت ہوئی۔لاش کے پاس سے خودکشی کا تحریری نوٹ ملا،معاملہ خودکشی ہے یا قتل مزیدتحقیقات کے بعد حقائق سامنے آئیں گے۔پولیس نے لاش کو قبضہ میں لیکر مزید کارروائی شروع کردی