کراچی: بلدیہ ٹاؤن اور ملیر کورٹ میں عمارتوں میں آگ لگنے کے واقعات

کراچی: بلدیہ ٹاؤن اور ملیر کورٹ میں عمارتوں میں آگ لگنے کے واقعات

بلدیہ ٹاؤن گلشنِ مزدور میں رہائشی عمارت کے گراؤنڈ فلور کی دُکان میں آگ لگی، فائر بریگیڈ کی 2 گاڑیاں موقع پر آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
ملیر کورٹ کے احاطے میں سولر پینلز میں آگ لگی، جسے فائر بریگیڈ کی مدد سے قابو پا لیا گیا۔