راولپنڈی (خصوصی رپورٹ)سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی اڈیالہ جیل گیٹ پانچ پر پہنچ گئے۔جاوید ہاشمی شام 6 بجے کے بعد جیل گیٹ پر پہنچے جاوید ہاشمی نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لئے یہاں آیا پولیس کی جانب سے عام تعطیل کے باعث جیل بند ہونے کا بتایا گیا تو واپس روانہ ہو گئے۔