گٹکا و امپورٹڈ سگریٹ کی سپلائی ناکام،ملزم گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر )مغلپورہ پولیس ریسپانس یونٹ نے گٹکا و امپورٹڈ سگریٹ کی سپلائی ناکام بناکرملزم گرفتار کر لیا۔ترجمان کے مطابق مغلپورہ پولیس ریسپانس یونٹ نے دوران پٹرولنگ مشکوک موٹر سائیکل سوار کو رکنے کا اشارہ کیا۔تو اس نے فرار ہونے کی کوشش کی جاے ناکام بناتے ہوئے گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے 4 پیکٹ گٹکا، 50 پیکٹ سگریٹ برآمد کر کے ملزم عثمان کومزید کارروائی کیلئے تھانہ مغلپورہ کے حوالے کر دیا گیا۔