لاہور(کرائم رپورٹر)گجر پورہ پولیس نے امپورٹڈ شراب کی سپلائی ناکام بنا کر ملزم گرفتار کر لیا ۔پولیس نے خفیہ اطلاع پر کرول گھاٹی انٹرچینج سے جاوید مسیح کو گرفتار کر کے ملزم سے 29 امپورٹڈ شراب کی بوتلیں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ شیئر کریں: