لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز کو آرڈی نیشن اور ایپکا پنجاب کیمشترکہ اجلاس کے اعلامیے میں پنشن رولز میں ترامیم کے خلاف احتجاج کرنے کی دھمکی دیدی گئی۔اعلامیے میں میں حکومت کو نوٹیفکیشن ایک ہفتے کے اندر واپس لینے کا الٹی میٹم دے دیا گیا۔