واشنگٹن (یواین پی) منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر برائے مشرق وسطی امور مسعد بولس نے باور کرایا ہے کہ آنے والی امریکی انتظامیہ کی ترجیح مزید تاخیر کے بغیر غزہ کی پٹی میں قید یرغمالیوں کی فوری رہائی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انٹرویو میں کہا کہ یرغمالیوں کی رہائی کو غزہ کے مستقبل سے متعلق دیگر امور سے الگ رکھا جانا چاہیے۔