اقدام قتل میں ملوث 2ملزم گرفتار،اسلحہ برآمد

اوکاڑہ(خصوصی رپورٹ) تھانہ ستگھرہ پولیس نے ناجائز اسلحہ اور جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزموں کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا،پولیس ترجمان کے اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث دو ملزمو موں محمد مرزا اور ذوالفقار کوگرفتارکرکے ان کے قبضہ سے 03 رائفلیں اور گولیاں برآمد کی گئیں اور ملزموں کیخلاف آرمڈ آرڈیننس کے تحت مقدمات درج کئے گئے۔