لاہور (کرائم رپورٹر)بادامی باغ کھوکھر روڈ پرموٹر سائیکل کی چین میں دوپٹہ پھنسنے سے خاتون گر کر زخمی ہو گئی۔ زخمی خاتون کی شناخت زرینہ کے نام سے ہوئی ہے جسے طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026