لاہور (کرائم رپورٹر)گھر سے ناراض ہو کر نکلنے والے 16 سالہ لڑکے کو پولیس نے تلاش کر کے والدین کے حوالے کر دیا۔ انچارج انویسٹی گیشن تھانہ یکی گیٹ انسپکٹر عائشہ اعظم نے کارروائی کرتے ہوئے 16 سالہ عاشر علی کو تلاش کر کے ورثاء کے سپرد کر دیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026