ملک کے مختلف علاقوں میں5.9شدت کا زلزلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے مختلف شہروں میں شدید زلزلہ آیا‘زلزلے کی شدت5.9اور گہرائی111کلومیٹر تھی جبکہ اس کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن افغانستان تھا‘اسلام آباد‘راولپنڈی‘خیبرپختونخوا اور پنجاب کے شہرو ں میں جھٹکے محسوس کئے گئے