قصور(خصوصی رپورٹ) گنڈاسنگھ والا کے نواح میں لڑائی کے دوران فائرنگ کینتیجہ میں ایک نوجوان زخمی ہوگیا، رتنے والا میں لڑائی جھگڑے کے دوران عمران نے فائر مارکر 22سالہ طالب عرف با ئو کو زخمی کردیا، جسے طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیاگیا، پولیس مصروف کارروائی ہے۔