لاہور(کرائم رپورٹر)غازی آباد کے علاقہ میں نوجوان پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔میاں حمزہ ،لالاگلزاراورموسیٰ نے زین کو فون کر کے گھر سے باہر بلایا اور آہنی راڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026