نئی دہلی (آن لائن) ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی کشیدگی سے عین قبل بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ اسرائیل نے عالمی سفارتی حلقوں میں بحث چھیڑ دی ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ اور بھارت کی اپوزیشن جماعتوں نے اس دورے کی ٹائمنگ اور مقاصد پر سوالات اٹھاتے ہوئے اسے بھارتی خارجہ پالیسی کے لیے ایک حساس اور متنازع قدم قرار دیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق دورے کا وقت ایسے مرحلے پر آیا جب مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی عروج پر تھی