سابق ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس کو ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ سپریم کورٹ میں تعینات

 اسلام آباد (آئی این پی)سابق ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس کو ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ سپریم کورٹ میں تعینات کردیا گیا۔نجی ٹی وی  کے مطابق سابقہ ایڈیشنل رجسٹرار نذرعباس کو سپریم کورٹ آف پاکستان میں ڈائریکٹر جنرل (جوڈیشل ونگ)تعینات کیا گیا ۔نذرعباس کو گریڈ 21 میں 6 ماہ کی مدت کے لئے تعینات کیا گیا ۔