اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نجی دورے پر جنیوا روانہ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف جینیوا میں دوستوں اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے، دورے کے دوران اہم سیاسی امور اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال بھی متوقع ہے۔