عید تعطیلات:اسٹیٹ بینک 6جون سے 9جون تک بند رہے گا

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)بینک دولت پاکستان عید الاضحی کے موقع پر 6جون سے 9جون تک بند رہے گا۔ اسٹیٹ بینک کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ عید الاضحی کے موقع پر 6جون تا 9جون جمعہ تا پیرعام تعطیلات کے سبب سٹیٹ بینک بند رہے گا۔