روس کا مدار میں 100سے زائد سیٹلائٹ تعینات کرنے کا فیصلہ

ماسکو(آئی این پی)یوکرین کے ڈرون حملوں کے بعد روس نے مدار میں 100سے زائد سیٹلائٹ تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدارتی ترجمان کا کہنا ہے کہ مدار میں 102اسپیس کرافٹ نصب کیے جائیں گے تاکہ ڈرونز سے نمٹا جا سکے۔