وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عید سعودی عرب میں منائیں گے

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم شہبازشریف عید سعودی عرب میں منائیں گے، فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی ساتھ ہوں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق  وزیراعظم شہباز شریف  آج  سعودی عرب روانہ ہوں گے‘خواجہ آصف، اسحاق ڈار اورعطاتارڑ بھی سعودی عرب جائیں گے۔