قصور(خصوصی رپورٹ)دکان پر قبضہ کیلئے جھوٹا اقرار نامہ تیار کرنے پر5 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ گیٹ پتواں والا کے رہائشی شیخ ایوب نے پولیس تھانہ اے ڈویڑن قصور میں مقدمہ درج کروایا کہ فیض رسول وغیرہ 5افراد نے اْسکی دْکان پر قبضہ کیلئے فرضی اقرارنامہ جات تیار کئے۔ پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔