وکلاء ہڑتال کے باعث علیمہ خان کیخلا ف اور جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 17 دسمبر تک ملتوی

راولپنڈی(آئی این پی)راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں علیمہ خان کے خلاف صادق آباد احتجاج کیس کی سماعت وکلا کی ہڑتال کے باعث آگے نہ بڑھ سکی اور عدالت نے کارروائی 8 دسمبر تک ملتوی کر دی۔ وکلا کی ہڑتال کے باعث جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت بھی 17 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی۔