سانحہ 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 2 دسمبر تک ملتوی

 علی امین گنڈاپور، شیریں مزاری، شبلی فراز، عمر ایوب  کی حاضری سے استثنی کی درخواست 

راولپنڈی (آن لائن)سانحہ 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 2 دسمبر تک ملتوی علی امین گنڈاپور، شیریں مزاری، شبلی فراز، عمر ایوب سمیت دیگر ملزمان کی حاضری سے استثنی کی درخواست دائر کی گئیں،عدالت نے سانحہ 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 2 دسمبر تک ملتوی کردی،پبلک پراسیکیوٹرز نوید ملک اور راجہ اکرام امین منہاس عدالت میں پیش ہوئے ،ملزمان کی جانب سے ملک فیصل ایڈوکیٹ اور غلام مرتضی حسنین سنبھل ایڈوکیٹ عدالت پیش ہوئے علی امین گنڈاپور، شیریں مزاری، شبلی فراز، عمر ایوب سمیت دیگر ملزمان کی حاضری سے استثنی کی درخواست دائر کی گئیں بابر اعوان نے عمر ایوب کی مقدمے سے بریت کی درخواست دائر کر دی