جج صاحب!تاریخ پیدائش نہ پوچھیں میڈیا خبر لگا دے گا‘ مارکیٹ ڈائون ہوجائے گی:شیر افضل مروت

 اسلام آباد(آئی این پی) ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ کے جج افضل مجوکہ کی جانب سے تاریخ پیدائش پوچھے جانے پر شیر افضل مروت نے دلچسپ جواب دیتے ہوئے کہا سر اس طرح نہ پوچھیں میڈیا خبر لگا دے گا مارکیٹ ڈائون ہوجائے گی۔ آپ عمر کا اندازہ ایسے لگالیں کے 1994میں جج لگایا گیا تھا