کلگام میں بھارتی فورسز کا محاصرہ اور سرچ آپریشن، 5 کشمیری شہید

کلگام میں بھارتی فورسز کا محاصرہ اور سرچ آپریشن، 5 کشمیری شہید

کلگام میں قابض بھارتی فوج کے 5 روزہ محاصرے اور سرچ آپریشن کے دوران مزید 5 کشمیری شہید کر دیے گئے۔

 کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آپریشن کے دوران مقامی نوجوانوں کے ساتھ جھڑپ میں 4 بھارتی فوجیوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ملی ہیں۔بھارتی پولیس حکام نے اعتراف کیا کہ آپریشن میں ڈرونز، ہیلی کاپٹر اور اسپیشل فورسز کا استعمال کیا جا رہا ہے۔