بورے والا (خصوصی رپورٹ)تھانہ صدر پولیس نے دو کارروائیوں میں دس جواریے گرفتار کر لیے ، 473ای بی اور 435ای بی میں کبوتر بازی کرتے ملزموں،473ای بی میں واقع سرکاری سکول میں جواء کی محفل پر چھاپہ مار کر 4افراد کو گرفتار کیا اور 435ای بی میں کارروائی کرتے ہوئے کبوتروں کی اڑان پر جواء کھیل رہے 6افراد کو گرفتار کیا، ملزمان کے خلاف دو الگ الگ مقدمات درج کر کے مزید کارروائی شروع کردی گئی ہے۔