ٹریفک پولیس، مارچ میں 7لاکھ شہریوں نے لائسنس بنوائے

لاہور (کرائم رپورٹر) ٹریفک پولیس نے گزشتہ ماہ کی لائسنسنگ کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔ ترجمان کے مطابق 6لاکھ 95ہزار شہریوں نے ڈرائیونگ لائسنس کی سہولیات سے فائدہ اٹھایا۔ 2لاکھ 27ہزار شہریوں نے لرننگ لائسنس بنوائے