لاہور(کرائم رپورٹر)نواب ٹائون پولیس نے 8 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کیملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق بچی دکان پر چیز لینے گئی ، ملزم نے دکان کے اندر بچی کو ورغلا کر زیادتی کی کوشش کی ،شور کرنے پر ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔ ملزم راجوکو اوکاڑہ سے گرفتار کیا گیا۔