ہائیکورٹ :9افراد کیخلا ف مقدمہ ، فریقین کو نوٹس

لاہور(خصوصی رپورٹ)لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس شیریں عمران نیایس ایچ او سمیت 9افراد کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے فیصلے کے خلاف درخواست پرفریقین کو 17 ستمبر کے لیے نوٹس جاری کر دئیے،عدالت نے ماتحت عدالت کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ معطل کر دیا۔