بیٹے کی بازیابی ، کیس ملتان سے لاہور منتقلی کی استدعا منظور

لاہور(خصوصی رپورٹ)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے بیٹے کی بازیابی کیلئے ماں کی درخواست پر کیس ملتان سے لاہور ٹرانسفر کرنے کرنیکی استدعا منظور کرلی،صفیہ بی بی نے مو?قف اپنایا کہ چوہنگ پولیس بیٹے عابد رضا کو اٹھا کر لے گئی، لاہور پولیس نے بیٹے عابد رضا کو ملتان پولیس کے حوالے کردیا ،بیٹے کی بازیابی کا کیس ملتان میں زیر التوا ہے، درخواست گزار ملتان میں بیٹے کے کیس کی پیروی کرنے سے قاصر ہے۔