پولیس کی گاڑی پر فائرنگ ، ایس ایچ او ، 2 کانسٹیبل شہید

 ایس ایچ او عمر نواز اورکانسٹیبل کی گاڑی پرنامعلوم افراد نے فائرنگ کی
 کرک (مانیٹرنگ ڈیسک) نواحی علاقے بانڈہ داؤد شاہ میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت 3 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس ترجمان کے مطابق بانڈہ داؤد شاہ میں پولیس کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس  کے نتیجے میں ایس ایچ او عمر نواز اور 2 پولیس کانسٹیبل شہید ہوگئے۔ ترجمان کے مطابق پولیس پارٹی گشت پر نکلی تھی