ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے جاتی امراء میں اپنے بھائی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی موجود تھیں۔ اطلاعات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نواز شریف کو بیرونِ ممالک دوروں کے بارے میں آگاہ کریں گے۔