لاہور(کرائم رپورٹر)کاہنہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوران چیکنگ ضلع قصور سے لاہور سپلائی ہونی والی 11کلو منشیات برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق کاہنہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوران چیکنگ ضلع قصور سے لاہور سپلائی ہونی والی 11کلو منشیات برآمد کرکے ملزم عمرکو گرفتار کرلیا صوئے اصل سٹاپ پر مشکوک جان کر ملزم کو روکا گیا جامعہ تلاشی کے دوران ملزم کے بیک سے پیک شدہ 11 کلو منشیات برآمد ہوئی ملزم مصطفٰی آباد ضلع قصور کا رہائشی ہے لاہور منشیات سپلائی کرنے جا رہا تھا،ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ کے مطابق ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے سپیشل ٹیم بنا کر کارروائیاں جاری ہیں، پولیس نیملزم عمر کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،