وزیراعظم شہباز شریف کا صدرزرداری کوفون،خیریت دریافت کی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری کا پاؤں فریکچر ہونے پر انہیں فون کر کے صحت سے متعلق خیریت دریافت کی اور صدر مملکت کی جلد صحت یابی کیلئے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔