تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر نیوز ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے ایران میں زلزلہ ایٹمی تجربے کے باعث آیا۔ مغربی دفاعی ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے یہ ایرانی رجیم کا جوہری تجربہ ہو سکتا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ایران کے صوبے فارس میں خنج کے قریب صبح کے وقت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔