جنوبی کیرولائنا کے جنگلات میں آگ لگ گئی، ایمرجنسی نافذ

  کولمبیا(آئی این پی) جنوبی اور شمالی کیرولائنا میں خطرناک جنگلاتی آگ بھڑکنے کے بعد حکام نے ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا  ۔غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق جنوبی کیرولائنا کے گورنر ہنری مک ماسٹر نے  ریاست بھر میں ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے کہا کہ خشک اور تیز ہوائوں کی وجہ سے آگ مزید پھیلنے کا خطرہ ہے۔ حکام نے ریاست گیر جلا ئوپر پابندی لگا دی ہے