پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا الائنس اچھا چل رہا ہے،حکومت 5 سال پورے کرے گی: عظمی کاردار

   اسلام آباد (آئی این پی )رہنما مسلم لیگ ن عظمی کاردار نے دعوی کیا ہے  پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا الائنس اچھا چل رہا ہے اور  حکومت 5 سال پورے کرے گی۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ پی ٹی آئی اب نہیں رہی یہ شرانگیز ٹولہ بن گیا ہے، پی ٹی آئی کو آئین وقانون کا علم نہیں، کے پی میں امن و امان کی ذمہ داری صوبائی حکومت کی ہے۔