لاہور ( ) ایل ڈی اے ٹیموں نے مختلف سکیموں اور ایل ڈی اے کنٹرولڈ ایریا میں ا?پریشن کرکے141املاک سربمہرکر دیں۔ غیرقانونی کمرشل استعمال، کمرشل فیس کی عدم ادائیگی پر املاک کو سیل کیا گیا۔ شیئر کریں: