کستانیوں کی فلاح و بہبود اور سہولیات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال، خدمات کا جائزہ لیا
دبئی(آئی این پی ) وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی اور انسانی وسائل کی ترقی چوہدری سالک حسین نے دبئی میں قونصلیٹ جنرل آف پاکستان کا دورہ کیا اور قونصل جنرل حسین محمد اور قونصلیٹ کے افسران سے ملاقات کی جس کے دوران متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کی فلاح و بہبود اور سہولیات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا