یوم یکجہتی کشمیر ،کوہالہ باغ میں انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنانے کا نوٹیفکیشن

لاہور (کرائم رپورٹر) وزیر ہا ئوسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے آزاد کشمیر میں حکومت پنجاب کی نمائندگی کریں گے، یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کوہالہ باغ میں انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی جائے گی،اس ضمن میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔