ٹوکیو (آئی این پی )معروف ٹریول ولاگر نے جاپان میں مفت پروازیں حاصل کرنے کا ایک آسان طریقہ بتایا ہے، ان کے بقول جاپان کے لیے پرواز کرنا اب آسان ہو گیا ہے۔ اس کا کریڈٹ جاپان ایئر لائنز کو جاتا ہے۔جاپان ایئر لائنز ان سیاحوں کو مفت پروازوں کی پیشکش کر رہی ہے، جو اوساکا، کیوٹو اور ہوکائیڈو جیسے چھپے ہوئے جواہرات کو تلاش کرنا چاہتے ہیں۔