آئینی بنچ نے جسٹس جواد ایس خواجہ پر عائد جرمانے کا فیصلہ واپس لے لیا

اسلام آباد (آن لائن) آئینی بنچ نے سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ پر عائد کردہ 20 ہزار روپے جرمانہ واپس لے لیا، سویلین کے ملٹری ٹرائل کے خلاف انٹراکورٹ اپیل کی سماعت میں جسٹس جواد ایس خواجہ کے وکیل نے دلائل مکمل کرلیے