اسلام آباد(آئی این پی ) پی ٹی آئی کی جانب سے گزشتہ روز ہائیکورٹ اور اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کی کال کے مو قع پر گرفتار کئے گئے4 کارکنوں کو پولیس نے عدالت میں پیش کیا ، جوڈیشل مجسٹریٹ نے تمام ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ، گرفتار کارکنوں کو جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد خان کی عدالت میں ملزمان کو پیش کیا گیا، عدالت نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا