اسلام آباد(آئی این پی )اوگرا نے تیل کمپنیوں اور پیٹرول پمپس کے منافع میں اضافہ کرنے کی تجویز دیدی۔رپورٹ کے مطابق ڈیلرز اور کمپنیوں کے منافع میں اضافے کی سمری کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ دستاویز کے مطابق اوگرا نے کمپنیوں کے مارجن میں 1روپے 35پیسے اضافہ تجویز کردیا، اوگرا کی ڈیلرز مارجن میں بھی ایک روپے 40پیسے اضافہ کرنے کی تجویز ہے