تیل کمپنیوں کے منافع اور فریٹ مارجن کا آڈٹ جلد مکمل کیا جائے: سینیٹ قائمہ کمیٹی

اسلام آباد (آن لائن) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ نے تیل کمپنیوں کے منافع اور فریٹ مارجن کے آڈٹ سمیت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین اور ڈیجیٹلائزیشن کے معاملات جلد مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پٹرولیم شعبے میں شفافیت اور مؤثر نگرانی کے لیے جدید نظام کا نفاذ ضروری ہے