لاہور(کرائم رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 15روپے کمی سے 446روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے308روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت350روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ شیئر کریں: