یوم استحصال ،کشمیری کل ایک منٹ کی خاموشی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شہبا زشریف نے یوم استحصال کے موقع کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے اہم ہدایات جاری کر دیں۔ ملک بھر میں کل (5 اگست کو)یوم استحصال کے دن ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی، اس حوالے سے حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔