لاہور(کرائم رپورٹر)وزیر اعلی پنجاب کی ھدایت پر ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کی بہترین حکمت عملی گزشتہ ماہ میں لائسنسنگ سہولیات میں اضافہ ہواماہ جولائی میں ماہ جون کی نسبت لائسنسنگ سہولیات میں20 فیصد اضافہ ہوا ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق گزشتہ ماہ 8 لاکھ 14 ہزار سے زائد شہریوں نے ڈرائیونگ لائسنس کی سہولیات سے فائدہ اٹھایا۔ گزشتہ ماہ 2 لاکھ 68ہزار سے زائد شہریوں نے لرنگ ڈرائیونگ لائسنس بنوائے2 لاکھ 64 ہزار سے زائد شہریوں نے فریش ڈرائیونگ لائسنس بنوائے2لاکھ 71 ہزار سے زائد پاکستانیوں نے لرننگ اور ریگولر ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کروائی۔ 6100 سے زائد شہریوں کو انٹرنیشنل ڈرائیونگ پرمٹ جاری کیے گئے4 ہزار سے زائد شہریوں نیاینڈوزمینٹ کیٹگری میں اپنے لائسنس کو اپگریڈ کروایاڈی آئی جی ٹریفک محمد وقاص نذیر کے مطابق اؤٹ ریچ پروگرام کے تحت قصبوں دیہاتوں اور اون ڈور لائسنسنگ سہولیات میں مزید بہتری لا رہے ہیشہری لائسنس کے حصول کیلئے خدمت مراکز لائسنسنگ سینٹر آن لائن لائسنسنگ پورٹل سے فائدہ اٹھائیں